خالصتان ریفرنڈم ، سکھوں کاشملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد کے بعد سکھوں نے بھارت سے آزادی کے نتیجے میں شملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان کردیاہے ۔
کونسل جنرل سکھ فار جسٹس کرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ خالصتان کے آزاد ہوتے ہی شملہ…
وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیراعظم محمدشہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری ہو چاہے آج سے ہی ملاقاتوں کا آغاز ہو جائے گا۔…
ٹیلی فون کال معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ٹیلی فون کال کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا۔
سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال کے معاملے پرایف ا?ئی سائبر…
صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
صحافیوں کو ہراساں…
ٹرانسجینڈر ایکٹ،سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابرسمیت دیگر کی فریق بننے کی درخواستیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
وفاقی شرعی عدالت…
کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دیدی ہے ۔
نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی…
تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،چین
فوٹو:سوشل میڈیا
نیویارک: چین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قبل وزیرخارجہ…
ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ، شرح 0.52 فیصد پر آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد :ملک بھر میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 30 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 42…
پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
فوٹو : پی سی بی
کراچی: پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا.
میزبان پاکستان کر کٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم قومی جبکہ مہمان ٹیم…
سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور: سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا.
ملتان کے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل میں سندھ نے دفاعی…
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا
فوٹو: اے ایف پی، سکائی نیوز ویڈیو
لندن : ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا، تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔
دنیا بھر سے آخری رسومات میں شرکت کےلئے آئے سربرہان…
آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا انعقاد ،اقتصادی امکانات کاجائزہ
باکو، آذربائیجان: سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹی ٹیوٹ نے ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک…
پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان
چکوال : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان نے چوہدری نثار کی بھی تعریف کی اور انھیں اصولی سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہاں چوہدری نثار علی اور کہاں مسلم لیگ…
شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی
راولپنڈی : شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی ،متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ سے متعلق سماعت کی۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک…
روس کاجوہری پاور پلانٹ پر حملہ ، یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا
فائل:فوٹو
کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریڑیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں…
چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں، بڑی تعداد میں لوگ رجوع کر رہے ہیں ، ان میں غیر…
عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ، ریفرنس میں تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے…
عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
اسلام آبادہائی کورٹ میں جج…
گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
فائل:فوٹو
گلگت :گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث گلگت سکردو روڈ سمیت گنجی اور دیگر بالائی علاقوں کی سڑکیں بلاک جبکہ پتھر لگنے سے چار مسافر زخمی ہوگئے
استور اور روندو کے نشیبی اور بلائی علاقوں میں…
ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کے فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کسی ایسے معاملے میں غیر ضروری…