چوہدری پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کو ٹیلی فون
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کو ٹیلی فون، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے فواد چوہدری کیخلاف بیان پرمعذرت کرلی۔
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری…
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا
لندن: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے بھی عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…
کیپٹن صفدر کا ایک بار پھر عمران خان کی اہلیہ کا نام لے ذاتی حملہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کا ایک بار پھر عمران خان کی اہلیہ کا نام لے ذاتی حملہ، کہاعمران خان پیروں کے گھر گیا اور پیرنی لے کر آگیا.
لاہور کے علاقے شام نگر کی یوسی 73 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزاکرے کا چیلنج شوکت ترین نے قبول کر لیا
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزاکرے کا چیلنج شوکت ترین نے قبول کر لیا، سابق وزیر خزانہ نے معاشی اعداد و شمار پر عمران خان کو مذاکرے کے چیلنج پر جواب دے دیا۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے جواب میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار عمران خان کی ٹیم…
وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجائے عمران خان کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق…
عمران خان کو قتل کردیں، زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو ادائیگی کردی
اسلام آباد: عمران خان کو قتل کردیں، زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو ادائیگی کردی،یہ انکشاف خود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے سامنے آیاہے۔
لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں عمران خان نے…
ہلال احمر نے 23 لاکھ سے متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کی
اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ایک تصور بن کر رہ گیا ہے ہم نے اس امید کو جگانا ہے تا کہ ہر ایک فرد دوسرے کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے حسن ابدال…
قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول نے شیڈول جاری کیا۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33…
فواد چوہدری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ، ضمانت کی درخواست دائر
اسلام آباد : فواد چوہدری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ، ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالیہ جیل بھیج…
بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا
دبئی: بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا،پاکستان ٹیم کے کپتان ایوارڈ ملنے پر بہت خوش ، کہتے ہیں خوشی بیان نہیں کرسکتا۔
بابراعظم کوآئی سی سی کی جانب سے مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،بابر…
کچھ لوگوں کا خیال ہے آئین کو سائیڈ میں رکھ کر الیکشن کروائے جائیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کچھ لوگوں کا خیال ہے آئین کو سائیڈ میں رکھ کر الیکشن کروائے جائیں، صدر مملکت نے واضح کیا کہ ڈیڑھ ماہ سے حکومت اور میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
گورنر ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
بشریٰ بی بی سے شادی
جاوید چوہدری
عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔
چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن…
چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا
لاہور: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چمیہ کی بھی عہدیدے سے محروم کردیئے گئے۔
مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے دونوں عہدیدارو ں پر عدم اعتماد کااظہار…
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا
کراچی: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا، حکومت کی طرف سے ڈالر کا ریٹ کھلا چھوڑنے کے باعث جمعرات کو ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافہ ہوا ہے.
ڈالر کا ریٹ اوپر جانے سے ملک پر بیرونی قرضوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے، اوپن…
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،قیمت میں 24 روپے اضافہ
کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،قیمت میں 24 روپے اضافہ کے ساتھ مجموعی قیمت255 تک پہنچی۔
جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ایک موقع پر پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 24 روپے 11 پیسے کے…
جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان
اسلام آباد : جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے…
بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی، عمران خان
لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی۔
عمران خان نے ٹی وی پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی وزیر اعظم کو حکومت سے نکلنے کے بعد وہ عزت نہیں ملی جو مجھے ملی،…
نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ…
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کی نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ 15 فروری کو سنایا جائے گا۔
ریفرنس خارج کرنا اور…
فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی،مائیک پومپیوکادعویٰ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو کاکہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکا کی مداخلت سے ٹلا۔ کوئی اور ملک اس رات وہ سب نہیں کرسکتا تھا جو امریکا نے کیا۔
سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو…
سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ، تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جن سیاسی جماعتوں نے جواب دے دیا ہے، انہیں سن لیں گے لیکن جو سیاسی جماعتیں جواب نہیں دے رہیں،…