پاکستان میں سورج گرہن، وہ منظرجب روشنیوں کواندھیرے نے لپیٹ میں لیا
					
فوٹو : اے ایف پی، رائٹر 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج صبح پاکستان میں نئی نسل نے اپنی زندگیوں میں پہلی بار وہ منظر دیکھا جب سورج گرہن نے دن کو رات میں تبدیل کیا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں آج یہ سورج گرہن دیکھا گیا ۔
آج!-->!-->!-->!-->!-->…				
						صحافی خاشقجی کے قاتلوں کو سزائے موت احسن اقدام ہے, خلیج تعاون کونسل
					
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)خلیج تعاون کونسل نے ریاض کی عدالت کی جانب سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے کیس میں 5 مجرموں کو بطور قصاص سزائے موت دینے کے فیصلے کو "انصاف پر عمل درامد کے حوالے سے ایک اہم قدم" قرار دیا ہے.
بدھ کو جاری بیان میں!-->!-->!-->…				
						سعودیہ اور کویت میں نیوٹرل زون کی تقسیم پر سمجھوتا طے پایا گیا
					ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب اور کویت کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع نیوٹرل زون کی دونوں ملکوں میں تقسیم سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا گیا سرحدی علاقے میں تیل کی مشترکہ پیداوار شروع کرنے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پربھی دستخط کیے!-->…				
						’ دل دیا گلاں‘گل پانڑا نے عاطف سے بھی اچھا گایا، ویڈیو وائرل
					
فوٹو : ٹوئٹر 
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلوکارہ گل پانڑا نے عاطف اسلم کامشہور گیت ’ دل دیا گلاں‘ عاطف اسلم سے بھی اچھا گا کر سب کو حیران کر دیا۔
گل پانڑا نے دل دیاں گلاں گانا گا کر اس کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ’ دل دیا گلاں‘!-->!-->!-->!-->!-->…				
						چیئرمین نیب نےلاہور رنگ روڈ میں62 ارب کی کرپشن کا نوٹس لے لیا
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے لاہور رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا، یہ منصوبہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کا ہے. 
لاہور ک3 رنگ روڈ منصوبہ کےاسپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…				
						قائداعظم کا دو قومی نظریےکا وژن تسلیم شدہ حقیقت ہے، آرمی چیف
					
کراچی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کی تخلیق ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید!-->!-->!-->…				
						چین کی شاہد آفریدی کوایغور مسلم پر وضاحت، سنکیانگ آنے کی دعوت
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی وزارت خارجہ نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے چین میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کے ٹویٹ کاجواب دے دیا. 
شاہد آفریدی کی آواز پر چینی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بذریعہ ٹوئٹ!-->!-->!-->!-->!-->…				
						الیکشن کمیشن تعیناتیاں،اپوزیشن حکومت کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن اور حکومت کے درمیان الیکشن کمیشن کے 3 اہم عہدوں کے لیے تعیناتی پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے اور اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے. 
اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) سمیت الیکشن کمیشن!-->!-->!-->!-->!-->…				
						پاکستان میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے
					
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے،گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
24 اور 25 دسمبر کی درمیانی رات 12 بجتے چرچز میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں!-->!-->!-->…				
						ریاض،تخیل ادبی فورم کامحفل مشاعرہ، پاکستانی سفیر مہمان خصوصی تھے
					
الریاض (رپورٹ...ابرار تنولی) معروف ادبی تنظیم "تخیل ادبی فورم" کے زیر اہتمام سفارت خانۂ پاکستان الریاض میں رواں سال کی الوادعی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز تھے.
تقریب میں شوکت!-->!-->!-->…				
						قائد اعظم نے کشمیر کوشہ رگ قرار دیاہم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
					
فوٹو : فیس بک 
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 144ویں یوم پیدائش پر اپنے عظیم رہنما کی ملت کے لیے خدمات کا دل کھول کر اعتراف کیا ہے. 
بانی پاکستان کے یوم!-->!-->!-->!-->!-->…				
						بھارت کی طرفداری، پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کردی، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے مسلمانوں کے خلاف حالیہ شہریت بل کے باوجود امریکہ نےبھارت کا نام اس میں شامل نہیں کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…				
						اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات
					
اسلام آباد (ابرار تنولی +شاہ جہأں شیرازی) خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پاکستان کے پارلیمانی   وفد نےملاقات کی ہے۔
ریاض میں ہونے والی اس!-->!-->!-->!-->!-->…				
						رانا ثناء اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور
					
فوٹو : فائل 
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						اقوام متحدہ شہریت بل کی منسوخی کےلیے بھارت پر دباؤ ڈالے، او آئی سی
					
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پر شہریت بل کی امتیازی شقوں کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔
او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->!-->!-->…				
						احسن اقبال کو 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا گیا
					
اسلام آباد(ویب ڈیسک)  نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما احسن اقبال کو احتساب عدالت نے 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔
آج احسن اقبال کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر!-->!-->!-->…				
						پاکستانی کھلاڑی سری لنکن ڈریسنگ روم پہنچ گئے،گرمجوشی سے جپھیاں ڈالیں
					
فوٹو : پاکستان کرکٹ 
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرکٹ لوورز کو گزشتہ روز کراچی میں پاکستان اور سری لنکن کھلاڑیوں کے درمیان خیر سگالی کے نہ بھولنے والے مناظر دیکھنے کو ملے. 
سیریز کے اختتام پر پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…				
						احسن اقبال گرفتار، بلاول کی نیب، عطاء تارڑا، عظمیٰ بخاری کی ایف آئی اے طلبی
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)احسن اقبال کو نیب نےگرفتارکر لیا، بلاول بھٹو زرداری کی آج نیب طلبی، خورشید شاہ کی رہائی کا فیصلہ معطل، ن لیگ کے رہنماؤں عطاء تارڑ اور عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا. 
ن لیگ کے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						بلاول بھٹو کا نیب میں پیش ہونے سے انکار، ہمت ہے تو گرفتار کرو. بلاول
					
فوٹو : فائل 
کراچی(ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 24 دسمبر کو نیب انکوائری میں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے کہا ہے ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چوبیس دسمبر کو نیب نے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						کشمیر پر کسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف
					
فوٹو : سکرین گریب 
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ کیا اور زیر علاج زخمیوں اور مریضوں کی عیادت کی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…				
						