صدر شی جن پنگ جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق
فائل فوٹو
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس…