ورلڈ کپ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست ، پوری قومی ٹیم 105رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
ناٹنگھم میں ویسٹ انڈین کپتان ہولڈ ر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی بیٹنگ لائن!-->!-->!-->…