ریسٹ ہاﺅسز عوام کےلیے نہ کھولنے والے افسروں کے خلاف کاروائی ہو گی،وزیر اعظم
اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ملک بھر تمام ریسٹ ہاﺅسز کی درجہ بندی کرکے ان ریسٹ ہاﺅسزکو سیاحت اور عوام الناس کے استعمال میں لانے کے عمل کو تیز کیا جا سکے۔
وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کو عوام الناس!-->!-->!-->…