نواز شریف آج صبح 9بجے لندن روانہ ہوں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزارت داخلہ کی جانب سے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی، سابق وزیراعظم آج صبح 9 بجےلندن روانہ ہو جائیں گے۔ نواز شریف کو علاج کیلئے لندن لے جانے والی ائیر ایمبولینس آج شب 3 بجے قطر سے

اسد عمر دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل، خسرو بختیارکی وزارت تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو وزیر منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشی ایٹو کا وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے خسرو بختیار کی وزارت تبدیل ہو جائے گی۔

مانسہرہ تک موٹر وے کا وزیر اعظم عمران خان نے افتتاح کردیا

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کا افتتاح کر دیا جس کے بعد مانسہرہ تک ٹریفک کھول دی گئی. وزيراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک صرف

زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے داماد بن گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار علی بخاری المعروف زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے داماد بن گئے ہیں. این بی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری نے وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی

پاکستان نےشاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے ہر قسم کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے شاہین ون میزائل کاکامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم معطل

فوٹو : فائل اسلام آباد(تحریک انصاف کے رہنماابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال

ہیرو ہوں ہیرو ہی آتا رہوں گا،ہمایوں سعید

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ناموراداکار ہمایوں سعید نے اپنی عمر پر تنقید کے باوجود بطور ہیرو کردار ادا کرتے رہنے کا عزم کیا ہے کہتے ہیں ہیرو ہوں ہیرو ہی آتا رہوں گا. ایک ویب سائٹ انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا عمر پر تنقید کا جواب میں

حویلیاں سے مانسہر ہ تک موٹروے کاآج وزیراعظم افتتاح کریں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ موٹروے کے حویلیاں سے مانسہرہ تک سیکشن کا آج وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے،مسلم لیگ ن کی طرف سے جگہ جگہ نوازشریف کے بینرز لگا دیئے گئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ہزارہ موٹروے فیز

ڈرامہ سیریل دل گمشدہ کی، امرخان ،کے انگلش مکالمے

فوٹو: امر خان انسٹا گرام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ امر خان نے ، ، جیو ،، کے ڈرامہ دل گمشدہ میں متاثر کن اداکاری کرکے فیلڈ میں موجود معاصر اداکاراوں کیلئے مقابلے کی فضا پیدا کردی ہے۔ نامور اداکارہ

سازشی تھیوری کہاں سےآئی؟مولانا اورپرویزالہٰی کی تردیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے دھرنا کے دوران ا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی ملاقات میں فریقین نے مبہم سی باتیں کیں دونوں اطراف سے وضاحتیں آرہی ہیں۔ اسلام آباد میں نومبر