امریکی صدر کا مواخذہ، گواہوں نے ٹرمپ کیخلاف بیان دیا
فوٹو: فائل
واشنگٹن(انٹر نیٹ نیوز)صدرٹرمپ نے یوکرین پرانتخابی حریف کے خلاف تحقیقات کے لئے دباوٴ ڈالا تھا ،امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران گواہوں کا بیان، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا یہ کردارکشی کاسلسلہ!-->!-->!-->…