انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔
انگلینڈ کی طرف سے کپتان این مورگن نے اس تاریخ ساز میچ میں ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑا۔ انہوں!-->!-->!-->…