پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا
میر پور(ویب ڈیسک) پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
بنگلہ دیش کے شہر میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301!-->!-->!-->…