ہرنائی، دہشتگرد حملے میں2ایف سی اہلکار شہید ، آئی ایس پی آر
فاہل فوٹو
راولپنڈی(زمینی حقائق)ہرنائی بلوچستان میں عید کی سکیورٹی پر مامور ایف سی پر دہشتگردوں کاحملہ،دو سپاہی شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایف سی اہلکارعید کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران پٹرولنگ پر تھے۔ اس دوران انھیں دہشتگردوں!-->!-->!-->!-->!-->…