بھارت نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 95رنز سے ہرادیا
کارڈف(ویب ڈیسک) بھارت نے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 95 رنز سے ہرادیا۔
کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 359 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب!-->!-->!-->…