وزیر اعظم نے “احساس قرض حسنہ اسکیم” کی منطوری دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کا آئندہ ماہ افتتاح کیا جائے گا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منصوبے سے!-->!-->!-->…