کوئٹہ, پشتون آباد کی مسجد میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق، 15 زخمی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق جب کہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی!-->!-->!-->…