امریکی پالیسی بھارتی نکتہ نظرپرپاکستان پر اثر انداز ہوتی ہے، وزیراعظم

فوٹو :سکرین گریب پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت مدت پوری کرنے آتی ہے لیکن ہم اصلاحات کے لیے آئے ہیں اور تبدیلی کے بغیر پاکستان آگے نہیں جا سکتا، ملک کا انتظامی انفرا اسٹرکچر تبدیل کیے بغیر آگے نہیں جا سکیں

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی, نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو فوری معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے. سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب ترمیمی

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نےنیب آرڈیننس مسترد کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نےنیب آرڈیننس مسترد کر دیا ہے اور آرڈیننس کو کرپٹ حکومت اور دوستوں کو این آر او دینے کی سازش قرار دیا ہے ۔ نیب آرڈیننس پر ردعمل میں

محمد یوسف نے دنیش کنیریا سے متعلق شعیب اختر کا موقف مسترد کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیجنڈ بیٹسمین اور رن مشین محمد یوسف نے دانیش کنیریا سے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا بیان مسترد کردیا ہے. انھوں نے کہا ہے میں شعیب اختر کی طرف سے دنیش کنیریا کے ساتھ امتیازی سلوک سے متعلق

بھارت کے 3 ہزار ہندو دلتوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں ہی نہیں، چھوٹی زات کے ہندووں کے ساتھ بھی بدترین سلوک کیا جاتا ہے، اسی بھیا نک امتیازی سلوک سے تنگ 3000 ہندووں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا. بھارتی ریاست تامل ناڈو کے 3 ہزار ہندو

پاکستان کے جے-ایف17 تھنڈر ڈوئل سیٹ جنگی طیارہ کی تقریب رونمائی

فوٹو: پاک فضائیہ کامرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے جے-ایف 17 تھنڈرڈوئل سیٹ جنگی طیارہ متعارف کرا دیا، پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں 8 ڈوئل سیٹ (دو نشستی) طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی کر دی گئی ۔

آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے تاجروں کو مبارک باد دیتا ہوں 'آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا ہے، نیب کی مداخلت ملک میں تاجر برادری کا ایک بڑا مسئلہ تھا. عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی

عوام کو طاقت کاسرچشمہ بنا کر دکھاؤں گا،بلاول کا لیاقت باغ میں خطاب

فوٹو: پی پی آئی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، یہ تجربہ فیل ہوچکا ہے، آئینی، معاشی، قیادت کا بحران ہے اور ملک میں بحران ہی بحران