آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 247 رنز سے جیت لیا

فوٹو : آئی سی سی میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا 247 رنز سے جیت کر سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی. نیوزی لینڈ کو دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے لئے 488 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 240

یمن ، دوران پریڈ دھماکہ،5فوجی جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو: رائٹرز صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ہو گیا ، 5فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، یمن کی سکیورٹی بیلٹ فورس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی شہر ال دہلیہ میں پیش آیا ، سکیورٹی بیلٹ فورسز جنوبی یمن

ملالہ پر بننے والی فلم 31جنوری کو نمائش کیلئے پیش ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد( شوبز رپورٹ )بھارتی ہدایت کار نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر بننے والی فلم ، گل مکئی، کو31جنوری کو نمائش کیلئے پیش کرنے کااعلان کردیاہے۔  ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی

تینوں ستون حدود میں رہیں تو مشکلات نہیں ہونگی، شاہ محمود

فوٹو: فائل ملتان (ویب ڈیسک) بھارت کی طرف سے فالس فلیگ آپریشن اس لئے ممکن ہے کہ بھارت بھر میں شہریت ایکٹ کے بعد احتجاج جاری ہے اور اس لئے بھارت عالمی برادری اور اپنے شہریوں کی توجہ ہٹانے کیلئے ایسا کر سکتاہے۔ ملتان میں میڈیاسے

عمران خان کا دامن صاف، احتساب کا خوف نہیں، فردوس عاشق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ملک کی سب سے بڑی عدالت نے صادق اور امین قرارد یا ہے انکا دامن صاف ہے اس لئے انھیں احتساب کاکوئی خوف

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا مستقل حل نکالنےکا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا تنازع مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پارلیمانی کمیٹی برائے چیف الیکشن کمشنر اور

شعیب ملک نے راجشاہی رائلز کو کومیلا واریئرز کیخلاف 15 رنز سے فتح دلا دی

فوٹو : فائل ڈھاکا(ویب ڈیسک)سابق کپتان وآل راؤنڈر شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئرلیگ میں شعیب ملک نے راجشاہی رائلز کو کومیلا واریئرز کے خلاف 15 رنز سے فتح دلا دی ۔ یہ میچ گزشتہ روز ڈھاکا میں کھیلا گیا جس میں راج شاہی رائلز نے پہلے

آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مضبوط

میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 137 رنز بنا لیے، آسٹریلیا کی مجموعی برتری 456 رنز ہو گئی۔ میلبورن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء میں کیا ترامیم ہوئیں ؟

فوٹو : فائل اسلام آباد(آئی این پی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل اکاؤنٹیبلٹی (نیب)ترمیمی آرڈیننس 2019ءکی منظوری دیدی ، اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ءکے مطابق ٹیکس سے متعلقہ تمام

گورنر، وزیر اعلیٰ کے پی اورارکان اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے گورنر، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ،ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے. پشاور میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے