پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کر لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ کر لیا ہے یہ عمل ہر سال کیا جاتا ہے۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی!-->!-->!-->!-->!-->…