نامہرباں دسمبر، جدائی کا استعارہ

فوٹو : ٹوئٹر، کچھ خواب ادھورے سے عارف حسین کہنے کو تو دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے، لیکن اس نے جو معنی پہنے، جو مفہوم اوڑھا، اس کی تفصیل کے لیے دفتر چاہیے۔ یخ بستہ ہوائیں، خنک شامیں اور یادیں دسمبر کا امتیاز ہیں۔ سال کا یہ آخری

قائد اعظم ٹرافی،سینٹرل پنجاب فاتح،عمران بیٹسمین، نعمان بالر، کامران بہترین وکٹ کیپر

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی سینٹرل پنجاب نےنادرن کو ہرا کر اپنے نام کر لی، جیت لی، فائنل میچ کے مین آف دی میچ عمر اکمل نے 218 رنز کی لمبی اننگ کھیل کر ایک بار پھر سلیکشن کمیٹی کے دروازے پر دستک دے دی ۔ کراچی میں میں کھیلے گئے

کسی کو دھمکی نہیں دی، دھمکیاں تو ہمیں مل رہی ہیں، ماڈل حریم شاہ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوشل میڈیا کی ماڈل اور ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے کہاہے ہماری تصاویر ایڈٹ کر کے پیش کی جارہی ہیں. حریم شاہ نے کہا میں نے ابھی تک کسی کو کوئی دھمکی نہیں دی، اگر کبھی بات

قونصل جنرل پاکستان خالد مجیدکی گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے پیر کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قونصل جنرل نے جدہ میں سرکاری کام کو بآسانی

بلاول کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے کے بدلے سندھ میں وزارتوں کی پیشکش

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کے بدلے سندھ میں وزارتیں دینے کی پیشکش کردی. چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نےکراچی میں میگا منصوبوں کی

مانسہرہ ،مفتی کفایت اللہ پر بچے سے زیادتی کے ملزم کو پناہ دینے کا الزام

فوٹو : فائل مانسہرہ (ویب ڈیسک)مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا ملزم کئی دن روپوش رہا جسےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے ڈی پی او کے حوالے کیا. پر کرنے والے ملزم کو تین دن تک پناہ دینے کا

مانسہرہ ،بچے سے زیادتی کے ملزم قاری شمس الدین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

فوٹو:ٹوئٹرمحسن مصطفیٰ مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 10 سالہ بچے سے زیادتی کیس میں گرفتار ہونے والےاستاد قاری شمس الدین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ مانسہرہ میں پولیس نے ملزم کو سخت سیکورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی

آصفہ بھٹو زرداری کی عملی سیاست میں انٹری کیلئے ہوم ورک جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک )بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی ذرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں داخلے کیلئے ہوم ورک شروع کر دیا گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو ذرداری کے سیاست میں داخلے کے

بنگلہ دیش نے بھارتی دباو پردورہ پاکستان سےانکارکیا،شاہ محمود

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کو تیار تھی لیکن بھارت کے دباو میں پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران بنگلہ

مانسہرہ، بچے سے زیادتی ثابت،پولیس ملزم گرفتار نہ کرسکی

فوٹو : سوشل میڈیا انسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تین دن گزرنے کے باوجود پولیس مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو گرفتار نہ کر سکی، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ 10 سالہ یاحوس ولد عبدالقیوم سکنہ کولئی پالس