عمران خان نےنااہلی چھپانے کےلیے انتقام سیاست کی, مرزا الطاف حسین
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مسلم لیگ (ن)سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انتقامی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں.
ملک میں انتشار اور افراتفری کا ماحول برپا ہے جبکہ حکمران اپوزیشن رہنماؤں!-->!-->!-->…