گلگت بلتستان الیکشن ،کون کس کا مدمقابل ہے؟ 24 حلقوں کی تفصیلات
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام. خصوصی رپورٹ)
گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے آج 15 نومبر 2020 کو پولنگ ہو گی جہاں 7 لاکھ 45 ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، گلگت بلتستان کے 24 حلقے ہیں 23 کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے.
گلگت بلتستان کے 23 حلقوں سے 326 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ایک حلقہ گلگت 3 وہ واحد حلقہ ہے جہاں پولنگ ملتوی کردی گئی ہے اور اب یہاں انتخابات نومبر 22کو ہونگے۔
الیکشن میں اصل مقابلہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے۔ ان کے علاوہ 4 مذہبی جماعتیں بھی انتخابی عمل کا حصہ ہیں اور کچھ نشتیں بھی جیت سکتی ہیں.
مذہبی جماعتوں میں جے یو آئی ف، مجلس وحدت المسلمین اور اسلامی تحریک الیکشن لڑ رہی ہیں لیکن آزاد کشمیر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی مرکز کی حکمران جماعت کے جیتنے کا رجحان ہوتا ہے.
گلگت بلتستان انتخابات میں کئی کئی امیدوار ہیں لیکن حلقہ واراہم امیدواروں کی تفصیلات درج ذیل ہے،
GBA 1
گلگت ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ جوہر علی
پاکستان مسلم لیگ ن- جعفر اللہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی- امجد حسین
رجسٹرڈ ووٹرز- 35,840
GBA 2
گلگت ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف۔ فتح اللہ خان
پاکستان مسلم لیگ ن- حافظ حفیظ الرحمان
پاکستان پیپلز پارٹی- جمیل احمد
تحریک اسلامی.. دیدارعلی
رجسٹرڈ ووٹرز- 41,259
GBA 3
گلگت تھری۔
پاکستان تحریک انصاف۔ ڈاکٹر اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن- ذوالفقارعلی
پاکستان پیپلز پارٹی- آفتاب حیدر
رجسٹرڈ ووٹرز- 41,360
گلگت 3 کے حلقہ پولنگ ملتوی کی گئی ہے.
GBA 4
نگر ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ آغا ذوالفقارعلی
پاکستان مسلم لیگ ن- عارف حسین
پاکستان پیپلز پارٹی- امجد حسین
اسلامی تحریک.. باقر شیخ
رجسٹرڈ ووٹرز- 23,171
GBA 5
نگر ٹو۔
اس حلقے میں 26 امیدوار مد مقابل ہیں جو کسی بھی حلقے میں سب سے زیادہ امیدوار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف۔ ایڈجسٹمنٹ ہے
پاکستان مسلم لیگ ن- سجاد حسین
پاکستان پیپلز پارٹی- مرزاحسین
رجسٹرڈ ووٹرز- 14,001
GBA 6
ہنزہ۔
پاکستان تحریک انصاف۔ کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ
پاکستان مسلم لیگ ن- ریحان شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی- ظہور کریم
رجسٹرڈ ووٹرز- 43,603
GBA 7
سکردو ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ راجا محمد زکریا خان مقپون
پاکستان مسلم لیگ ن- محمد اکبر تابان
پاکستان پیپلز پارٹی- سید مہدی شاہ
رجسٹرڈ ووٹرز- 17,127
GBA 8
سکردو ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف کی مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کی ہے
پاکستان مسلم لیگ ن- محمد سعید
پاکستان پیپلز پارٹی- سید محمد علی شاہ
رجسٹرڈ ووٹرز- 39,567
GBA 9
سکردو تھری۔
اس حلقے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے صرف 4 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف۔ حاجی فدا محمد ناشاد
پاکستان پیپلز پارٹی- وزیر وقار علی
رجسٹرڈ ووٹرز- 25,562
GBA 10
سکردو فور۔
پاکستان تحریک انصاف۔ وزیر حسن
پاکستان مسلم لیگ ن- غلام عباس
پاکستان پیپلز پارٹی- محمد وزیر خان
رجسٹرڈ ووٹرز- 26,839
GBA 11
کھرمنگ۔
پاکستان تحریک انصاف۔ سید امجد علی زیدی
پاکستان مسلم لیگ ن- شبیر حسین
پاکستان پیپلز پارٹی- نیاز علی
رجسٹرڈ ووٹرز- 26,869
GBA 12
شگر۔
پاکستان تحریک انصاف۔ راجا محمد اعظم خان
پاکستان مسلم لیگ ن- محمد طاہر شگری
پاکستان پیپلز پارٹی- عمران ندیم
رجسٹرڈ ووٹرز- 36,183
GBA 13
استور- ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ محمد خالد خورشید خان
پاکستان مسلم لیگ ن- رانا فرمان علی
پاکستان پیپلز پارٹی- عبد الحمید خان
رجسٹرڈ ووٹرز- 33,378
GBA 14
استور- ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف۔ شمس الحق لون
پاکستان مسلم لیگ ن- رانا محمد فاروق
پاکستان پیپلز پارٹی- ڈاکٹر مظفر علی
رجسٹرڈ ووٹرز- 29,023
GBA 15
دیامرکے چارحلقوں میں جے یو آئی ف کے امیدوار ں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا .
دیامر- ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ نوشاد عالم
پاکستان مسلم لیگ ن- عبدالواجد
پاکستان پیپلز پارٹی- بشیر احمد خان
رجسٹرڈ ووٹرز- 35,185
GBA 16
دیامر- ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف۔ عتیق اللہ
پاکستان مسلم لیگ ن- محمد انور
پاکستان پیپلز پارٹی- حاجی دلبر خان
رجسٹرڈ ووٹرز- 35,405
GBA 17
دیامر- تھری۔
پاکستان تحریک انصاف۔ حاجی حیدر خان
پاکستان مسلم لیگ ن- صدر عالم
پاکستان پیپلز پارٹی- عبد الغفار خان
رجسٹرڈ ووٹرز- 29,955
GBA 18
دیامر- فور۔
پاکستان تحریک انصاف۔ حاجی گلبر خان
پاکستان مسلم لیگ ن-
پاکستان پیپلز پارٹی- سعدیہ دانش
رجسٹرڈ ووٹرز- 18,907
GBA 19
غذر- ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ ظفر محمد شادم خیل
پاکستان مسلم لیگ ن- عاطف سلمان
پاکستان پیپلز پارٹی- سید جلال علی شاہ.
نزیر ناجی بھی امیدوار ہیں.
رجسٹرڈ ووٹرز- 37,808
GBA 20
غذر- ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف۔ نذیر احمد
پاکستان مسلم لیگ ن- محمد نذرخان
پاکستان پیپلز پارٹی- علی مدد شیر
رجسٹرڈ ووٹرز- 42,533
GBA 21
غذر- تھری۔
پاکستان تحریک انصاف۔ راجا جہانزیب خان
پاکستان مسلم لیگ ن- غلام علی
پاکستان پیپلز پارٹی- محمد ایوب شاہ
رجسٹرڈ ووٹرز- 34,973
GBA 22
گانچھے – ون۔
پاکستان تحریک انصاف۔ محمد ابراہیم ثنائی
پاکستان مسلم لیگ ن- رضا الحق
پاکستان پیپلز پارٹی- محمد جعفر
رجسٹرڈ ووٹرز- 29,104
GBA 23
گانچھے – ٹو۔
پاکستان تحریک انصاف۔ آمنہ بی بی
پاکستان مسلم لیگ ن- غلام حسین
پاکستان پیپلز پارٹی- غلام علی حیدری
رجسٹرڈ ووٹرز- 27,522
GBA 24
گانچھے – تھری۔
پاکستان تحریک انصاف۔ سید شمس الدین
پاکستان مسلم لیگ ن- منظور حسین
پاکستان پیپلز پارٹی- محمد اسماعیل
رجسٹرڈ ووٹرز- 20,187
ضروری نہیں کہ جن بڑی جماعتوں کے امیدواروں کے نام ہیں یہ ہی کامیاب ہوں چھوٹی جماعتوں کے امیدوار یا آزاد بھی جیت سکتے ہیں.
Comments are closed.