حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، تحریک انصاف نے مطالبات کا تحریری مسودہ پیش کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا ۔ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے۔
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاوٴس میں جاری…
بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا کہ امید کرتے ہیں معاہدے سے انسانی امداد کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا…
دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس…
ملٹری کورٹس کیس، کلبھوشن کے علاوہ ابتک کتنے سویلین کا ٹرائل ہوا ڈیٹا کیساتھ جواب دیدیں،جسٹس امین…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت دیکھنا چاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا۔جسٹس امین الدین خان…
سیف علی خان کے گھرچوری کی واردات، مزاحمت پرچاقو کے وار سے اداکار شدید زخمی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ…
گرل فرینڈ سے جھگڑا،عاشق کی طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکا میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑنے کے بعد طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جیٹ بلیو فلائٹ 161 میں پیش آیا جب ایک شخص نے جہاز سے چھلانگ لگانے…
پشاور ہائیکورٹ کاعلی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر…
اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں
فوٹو : سوشل میڈیا
غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19جنوری سے ہو…
حکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے اورحکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے.
مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3…
حکومت تحریک انصاف مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی کا دو انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی ٹی آئی نے تحریری طور پر اپنے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر…
بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات پر آئی ایس پی آر کا سخت جواب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا…
موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سی پیک ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔
غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر شیخ محمد بن زید اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم دبئی…
لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی اداروں کا خسارہ سیکڑوں ارب سالانہ ہے۔رائٹ سائزنگ میں یہ نیت نہیں کہ لوگوں کو بے روزگار کیا جائے، لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی۔
سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے…
شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کاکہناہے کہ اس نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور شہریوں کو سستا…
تحریک انصاف سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرم،اسپیکر کو خطوط…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک…
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ…
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 4 خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک خوارج…