لاہور قلندر نے9اوورز میں 2وکٹوں پر 55رنز بنالئے

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاور پلے میں بڑا سکور کرنے میں ناکا م رہے ہیں اور چھ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف25رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کے کپتانن محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر پہلے

پٹرول کی قیمت میں یکم مارچ سے20روپے فی لٹر اضافہ کی تجویز

اسلام آباد( ویب ڈیسک )اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تلوار پھر عوام کے سروں پر لٹکا دی،یکم مارچ سے پٹرول20روپے لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے15فروری کواضافے کی

جنوبی وزیرستان،50جوانوں کی شہادت میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈرماراگیا

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرنورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ

بھارت نے ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

احمد آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی 10 وکٹوں سے ہرا دیا، دو دنوں میں 30 وکٹیں گریں. یہ میچ احمد آباد کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اور اس طرح پہلے انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی

پاکستان کےایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نہ نکلنے پر وزیر خارجہ نے پینترا بدل لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی دعووں کے باوجود پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلنے پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیا پینترا بدل لیا، کہتے ہیں بھارت پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے

پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 ن لیگ 5 سینیٹر بلا مقابلہ منتخب

لاہور(ویب ڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی کوششوں سے پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 اور مسلم لیگ ن کے 5 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئےہیں. بتایا جاتا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے مرکزی

این اے75، ضمنی انتخاب کالعدم، دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں نتائج روکنے اور تحقیقاتی عمل مکمل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار نوشین افتخار نے پورے حلقے میں دوبارہ

جوتے مانگ کر ٹرائل دینے والا شاہنواز ملتان سلطانز تک کیسے پہنچا؟

کراچی (سپورٹس ڈیسک)دوست سے شوز مانگ کر انڈر 19کے ٹرائل دینے والے دراز قد ملتان سلطانز کے ایمرجنگ نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے اپنی برق رفتار باولنگ سے دھاک بٹھا دی۔ شاہنواز دھانی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اپنی غربت کو

عمران خان کی منتخب نہیں ،چُنتخب، حکومت ہے ، مریم نواز ، بلاول بھٹو

لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی ملاقات ہوئی ہے جس کے بعددونوں رہنماوں نے کہا کہ جمہوری احتجاج بھی کریں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا۔ ملاقات کے بعد مریم نواز اور

مورگاہ راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی : قاضی محمد شریف ہاؤس ابراہیم ولامورگارہ راولپنڈی میں قاضی شاہد احمد شریف کے زیراہتمام محفل میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں نامور نعت خوان شریک تھے. اس موقع پر نوجوان نعت خوان صاحبزادہ قاضی ندیم اشرف نے کہا ہے کہ محافل نعت کے

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں ایل او سی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں

فحش اور فحاشی کی نئی تعریف

وقار حیدر فُحشن لفظ کا لغوی معنی لیا جائے تو بنتا ہے بدکاری ، بیہودگی ، بے شرمی کی باتیں ، گالی یا پھر بدکلامی۔ اگر اظہار کی بات کی جائے تو ایسے کلمے جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو ، عریاں اور بے ہودہ الفاظ کا چناؤ کہا جا سکتا

مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی برقرار ہے جب کہ 15مارچ سے پہلے سٹیڈیمز میں 50فیصد تک شائقین بھی نہیں جا سکیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے ملک بھر

جرمنی میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑ ی گئی

ہمبرگ( ویب ڈیسک )جرمنی میں یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ 23 ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پکڑی گئی منشیات ضبط کرلی گئی ہے اور اسے یورپ کی تاریخ میں پکڑی جانے والی منشیات کی سب سے بڑی مقدار قرار دیا جا رہا

فورتھ شیڈول سے نام نکلوائے، افغان جیلوں سے رہائی دلوائی، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر محمود اشرفی نے دعویٰ کیاہے کہ میں کئی لوگوں کو افغانستان کی جیلوں سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺپر

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا،21نکاتی مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکانے تعلقات کی مضبوطی اور دونوں ممالک نے آئندہ وفود سمیت اعلیٰ سطح کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ

نئے تعلیمی سال میں پہلی سے پانچویں تک نیا یکساں نصاب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نئے تعلیمی سال 22۔2021 کے دوران پہلی سے پانچویں جماعت کے طلباء کے لئے نیا یکساں نصاب متعارف کرایا جائے گا۔ یہ بات ایوانِ صدر میں یکساں قومی نصاب پر بریفنگ میں وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے صدر مملکت کو

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ چھ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کی طرف سے197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے کیا، فل سالٹ پہلے ہی اوورز کی

احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش جاری ہے ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کو دوبار گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں کھلی کچہری

الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں پاکستانی ورکرز نے شرکت کی. سفارتخانہ میں ہونے والی اس کھلی کچہری میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجازدیگر سفارتی افسران کے ہمراہ موجود