شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نے بشیر میمن کے الزامات مسترد کردیئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک) بشیر میمن کے الزامات پروزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بشیرمیمن کی جھوٹ پر مبنی گفتگو سنی ہے،، بشیرمیمن کو قاضی فائزکے معاملے پروزیراعظم یا مجھ سے ملاقات کیلئے کبھی نہیں بلایا گیا۔
!-->!-->!-->…
فلسطین پر عمران خان کے جرآت مندانہ موقف پر شکر گذار ہیں، فلسطینی سفیر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی ہے.
پاکستان علماءکونسل کی طرف سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں!-->!-->!-->…
جسٹس فائز کیخلاف انکوائری ، وزیراعظم نے کہا ہمت کریں، بشیر میمن
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں وزیراعظم عمران خان نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف انکوائری کے معاملے پر کہا تھا کہ ہمت کریں آپ کام شروع کریں۔
بشیر میمن نے ٹی وی!-->!-->!-->…
ُُ بیجنگ میں حلا ل کھانے کی تلاش( تیسری قسط)
تحریم عظیم
علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔
ہمارا اس روایت پر یقین دیکھیں کہ جب اعلیٰ تعلیم کا سوچا تو ذہن میں پہلا خیال چین کا ہی آیا۔ لوگ کہتے رہ گئے کہ امریکا، برطانیہ، یورپ یا کینیڈا چلی جاو۔ وہاں تعلیم مکمل ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کر دیئے گئے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےہر قسم کے امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
شفقت محمود نےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں امتحانات ملتوی!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے شہزاد اکبر کو ترین معاملا سے علیحدگی کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے معاملات سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ملاقات میں ہم خیال گروپ نے شہزاد اکبر کو جہانگیر ترین کے کیسز کے معاملے سے الگ کرنے کی!-->!-->!-->…
سینئر کی سلیکشن کیوں نہیں؟ پاکستان ٹیم ہے یا انڈر 19؟ انضمام الحق
لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان او چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے ہم انڈر19ٹیم نہیں پاکستان کی ٹیم بناتے ہیں اور اس کیلئے جو بھی اچھا کھیلتا ہو خواہ وہ سینئر ہی ہے ٹیم کاحصہ ہونا چایئے۔
!-->!-->!-->…
عیدپر سیاحتی دوروں کے پروگرام بنانے والوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )عید پر سیاحتی مقامات بند اور سیر کیلئے ان جگہوں پر جانے پر پابندی ہوگی، کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی اوسی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اجلاس میں رمضان اور عید!-->!-->!-->…
ڈاکٹر عامرلیاقت کی تیسری شادی پر وضاحت کی ویڈیو
فوٹو: فائل
کراچی: معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کی وضاحت کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا لیکن مبہم سی اور گول مول سی وضاحت کرکے معاملہ اشعار میں گم کردیا۔
سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں چل رہی ہیں!-->!-->!-->!-->!-->…
ریڈکریسنٹ کورونا کیئرہسپتال کیلئے ایکسرے مشین کی فراہمی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) او جی ڈی ایل ہلالِ احمر کورونا کیئر ہسپتال کیلئے ایکسرے مشین عطیہ کرے گا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے.
گزشتہ روز نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی تقریب میں ہلالِ احمر کے چیئرمین ابرار!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف زرداری کیخلاف8ارب منی لانڈرنگ کا ایک اور ریفرنس دائر
اسلام آباد: نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائرکردیا ہے۔
نیب کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق!-->!-->!-->…
حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔
سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے!-->!-->!-->…
ن لیگ کا سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا، ارکان کی شہبازشریف سے ملاقاتیں
لاہور( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا آہستہ آہستہ سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا ہے اور شہباز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں میں اضافہ ہونے لگاہے۔
گزشتہ رو ز بھی صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماوں اور ارکان!-->!-->!-->…
ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30!-->!-->!-->…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان!-->!-->!-->…
قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔
تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم!-->!-->!-->…
پاکستان نے زمبابوے کو 4 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
ہرارے(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آخری میچ میں زمبابوے کو24رنز سے ہرا کر ٹی ٹونٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی.
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم کو 164 رنز کا ہدف دیاتھا جواب میں زمبابوے کی 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا سکی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے، یاسمین راشد
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ملک میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے.
لاہور میں پریس کانفرنس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،3تبدیلیاں کی گئی ہیں
ہرارے :پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
آج کے میچ کیلئے مینجمنٹ نے ٹیم کو تجربات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ رو!-->!-->!-->…
پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکش، جواب کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناہے کہ ہم بھارتی جواب کے منتظر ہیں ، واہگہ کے راستے وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں!-->…