سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کو اس سے قبل بھی گرفتار کیا گیاتھا تاہم اس پر احکامات کی پابندی نہ کرنے پر حراست میں لیاگیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے…
چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی
چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی، افسوسناک واقعہ پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیاہے۔
چترال میں خود کشی کرنے والے لڑکے کے بارے میں بتایا گیاہے کہ وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا، پولیس نے…
بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے ، فخر امام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا تارکین وطن ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی ہیں، بیرون ملک مشنز کی ذمے داری ہے وہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کا خیال رکھیں۔
بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے…
موسم سرما کی تعطیلات، وفاق اور 3 صوبے متفق ہو گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) موسم سرما کی تعطیلات، وفاق اور 3 صوبے متفق ہو گئے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں ہمیں اسموگ کے ساتھ ساتھ کورونا میں متاثر ہونے والی بچوں کی پڑھائی کو بھی پیش نظر رکھنا ہے.
شفقت محمود نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ…
اشرف غنی اور حمداللہ پاکستان سے کال پر فرار ہوئے، امریکی اخبار
فوٹو : اے پی ٹوئٹر
نیویارک(ویب ڈیسک) اشرف غنی اور حمداللہ پاکستان سے کال پر فرار ہوئے، امریکی اخبار نے یہ دعویٰ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج پر ہی افغان صدر اشرف غنی…
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو10رنز سے ہرادیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو10رنز سے ہرادیا،مہمان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر ہمت ہار گئی۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے زبر دست مزاحمت دکھائی ، خاص کر برینڈن کنگ67 رنز اور میچ…
موٹروے پر دھند، حد نگاہ کم، کئی مقامات ٹریفک کیلئے بند
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) موٹروے شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند، حد نظر بھی کم ہے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے کئی علاقے پیر کی رات سے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے.
موٹروے پولیس کی جانب سے ہنگامی فیصلہ کیا، موٹروے پولیس…
شاہد آفریدی کے پی ایل دوسرے سیزن میں برینڈ ایمبیسڈر برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برینڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گے.
چیئرمین کشمیر پریمئر لیگ ارشد خان تنولی اور شاہد آفریدی کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق شاہد آفریدی نے…
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو63رنز سے ہرادیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو63رنز سے ہرادیا، مہمان ٹیم 201کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنا سکی۔
ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ 7رنز پر گری جب برینڈن کنگ محمد نواز کی بال…
سال 2021ء میں کورونا وائرس
فہیم خان
سال 2021ء اپنے اختتام کے قریب ہے لیکن سال 2019ء میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں سال 2021 ء کے دوران بھی بدستور جاری رہیں ۔سال دوہزار اکیس کے دوران اگرچہ کورونا وائرس کے خوف میں کمی آئی تاہم کورونا وائرس کی…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر مغربی ممالک تنقید نہیں کرتے،وزیراعظم
فوٹو: آئی پی آر آئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا کہنا ہے بدعنوانی قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے، عمران خان کہتے ہیں کہ نیشنل سکیورٹی تب تک نہیں ہو سکتی جب تک معاشرے میں سب کی یکساں ترقی نہ ہو۔
آج اسلام آباد پالیسی…
بھارتی لڑکی ‘ہرناز کور سندھو’ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا
فوٹو:اے ایف پی، بھارتی میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی لڑکی 'ہرناز کور سندھو' نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا،بھارت کی کسی لڑکی نے21سال بعدیہ ٹائٹل حاصل کیاہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہرناز کور سندھو کے مقابل 79 ممالک کی حسینائیں…
چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے وژن کا معترف ہوں، ارشد خان تنولی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین ارشد خان تنولی کا کہناہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے وژن کا معترف ہوں، ارشد خان تنولی نے کہا کہ جب سے انھوں نے چیئرمین پی سی بی کی ذمہ داری سنھبالی ہے قومی کرکٹ…
کامران اکمل کو اکرم خان نے پشاور زلمی کیلئے کھیلنے پر راضی کرلیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)کامران اکمل کو اکرم خان نے پشاور زلمی کیلئے کھیلنے پر راضی کرلیا، دو دن قبل ہی ڈائریکٹر پشاور زلمی محمد اکرم نے کامران اکمل کا ردعمل سامنے آنے پر کہا تھا کہ ہم کامران اکمل کو منا لیں گے۔
واضح رہے اسٹار ٹیسٹ کرکٹر…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا،گزشتہ روزکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا تھا.
تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 63 رنز سے جیتا…
وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا مطالبات کے تحت بیشتر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ…
جنید صفدر کی ‘مایوں’کی اسلام آباد میں رونقیں،مریم نواز گیت گاتے ویڈیو وائرل
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جنید صفدر کی 'مایوں'کی اسلام آباد میں رونقیں،مریم نواز گیت گاتے ویڈیو وائرل ہوئی ہے شادی تقریبات کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بہت مسرور دکھائی دیں۔
اسلام آباد میں عباس آفریدی اور…
خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، خواتین کی شکایات پر دکانداروں نے پکڑ کر لیا۔
رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو…
رمیض راجہ کا لاہور ،کراچی میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)رمیض راجہ جب سے چیئرمین بنے ہیں انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم میں ایک نیا ولولہ پیدا کردیاہے ۔
چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کا لاہور ،کراچی میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا ہے، واضح اس کا…
کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر
لاہور( سپورٹس ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر ہوگئے ہیں۔
پشاور زلمی کو کئی میچزیکطرفہ کارکردگی سے جتانے والے کامران اکمل کو اس پر پشاور زلمی نے سلور کیٹیگری میں…