اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا، راجہ پرویز اشرف دن بھر انتظار کے بعد اٹھ کر چلے گئے.
تحریک انصاف کا کوئی رکن استعفی ٰ تصدیق کےلئے نہ آیا،حکمران اتحاد کی طرف سے دعویٰ کیا گیا…
ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد ، آج سے پریکٹس شروع کرے گی
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد ، آج سے پریکٹس شروع کرے گی، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی سکواڈ سیریز کےلئے آیا ہے۔
مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا…
مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک
اسلا م آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک،مونس الہی کو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا شعر پسند نہ آیا۔
اعجاز چوہدری نے سالک حسین اور شافع حسین کی حمزہ سے ملاقات پر ٹویٹ کیا۔۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں،…
ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا، آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے کے ساتھ مزید اوپر چلا گیاہے۔
کاروبار کے دوران ڈالر میں اب تک 4.25 روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث روپیہ کے…
رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے خود کش حملہ کی دھمکی دیدی
کراچی(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے خود کش حملہ کی دھمکی دیدی ، کہاعمران خان کو کچھ ہونے اور نقصان پہنچنے کی صورت میں پہلا خود کش حملہ میں کروں گا۔
رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ کا یہ ویڈیو بیان جاری ہوا…
قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیادتبصروں سے گریز کیا جائے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہےکہ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیادتبصروں سے گریز کیا جائے غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت اجتناب کیا جائے۔
نیشنل…
بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج
فوٹو : فائل
الریاض،دوحہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج، اسلامی ممالک میں غم و غصہ کی لہر۔ ایران ، کویت ، قطر اور عمان میں بھارتی سفارتکاروں طلب کرکے احتجاج کیاگیا۔
بھارتی…
پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ان میں سے 5 دہشتگرد شمالی وزیرستان میں مارےگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی…
پاکستان ویمن ٹیم کو آخری میچ میں شکست، سیریز 2-1سے جیت لی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے 93 رنز سے جیت لی، پاکستان ویمن ٹیم کو آخری میچ میں شکست، سیریز 2-1سے جیت لیا ۔
پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلا گیا، سری…
عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار کرلی ہے، پی ٹی آئی ارکان اسپیکر کے سامنے پیشن نہیں ہوں گے ۔مہنگائی مارچ کا فیصلہ پندرہ جون کے بعد کیا جائے گا.
چیئرمین تحریک انصاف…
عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں عمران خان کے قتل کی سازش بنائی گئی ہے۔
ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا میں چیئرمین…
چین سے2ارب 40کروڑ ڈالر قرض لینے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین سے2ارب 40کروڑ ڈالر قرض لینے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، کابینہ نے قرض کے معاملات پر بحث کی بجائے سرکولیشن سمری کے زریعے منظوری دی۔
بتا یا گیاہے کہ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے…
عدالت کا ایکشن، اے سی، ایس پی اور پولیس عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور وکیل کا جھگڑا ، وکلا احتجاج کے بعد عدالت کا ایکشن، اے سی، ایس پی اور پولیس عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، وکلا نے پیر کو صوبہ بھر میں ہڑتال کااعلان کردیا.
گزشتہ رات شہر کے…
خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
فوٹو : عمر باچا
شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ضلع شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے جنگلات میں آتشزدگی، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے.
آگ مضافاتی علاقے کپرائی کی پہاڑی پر لگی…
سازش کرکے آئے ہو، حکومت چلا کر دکھاو ، روتے کیوں ہو؟ عمران خان
دیر بالا(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سازش کرکے آئے ہو، حکومت چلا کر دکھاو ، روتے کیوں ہو؟ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت اچھی خاصی چل رہی تھی بیرونی سازش کے تحت ہٹائی گئی۔
دیر بالا میں جلسے سے…
صدر مملکت عارف علوی کانیب و الیکشن ترمیمی بلز منظوری سے انکار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کانیب و الیکشن ترمیمی بلز منظوری سے انکار،دنوں بلز وفاقی حکومت کو واپس بھجوادیئے ، حکومت کو نظرثانی کرنے کی ہدایت کردی.
حکومت کی طرف سے دونوں بلز منظوری کےلئے صدر کو بھجوائے گئے تھے تاہم…
مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر پر بغاوت کے 2مقدمات میں فرد جرم عائد
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر پر بغاوت کے 2مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی ، ان کے علاوہ لیگی ایم پی اے عمران خالد پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
عدالت میں وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی…
بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم کو ندامت،حکام پر اظہار برہمی
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم کو ندامت،حکام پر اظہار برہمی ،پیش کردہ تمام وضاحتیں شہباز شریف نے مسترد کردیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ِ صدارت ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے ملک میں جاری بدترین…
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی ہے، ایف آئی اے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی ہے، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے استدعا، تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر فرد جرم بھی عائد نہ ہو سکی.
ایف آئی اے نے 25…
حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ، گیس کی قیمتیں 45 فیصد بڑھا دی گئیں.
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،سوئی…