نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی
شارجہ : نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی ، آخری اوور میں جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے مگر فیض اللہ فاروقی کی پہلی دو بالز پر نسیم شاہ نے 2 چھکے مار کر پاکستان کو ایک وکٹ سے فتح دلادی۔
پاکستان اس جیت کے ساتھ ہی ایشیا کپ…
منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا
حیدر آباد: منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا، زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پ500دیہات زیر آب آگئے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں پانی داخل ہونے سے ایک لاکھ 60ہزار کی آبادی متاثر…
حاسد خاتون نے آٹھویں کلاس کے طالب علم کی جان لے لی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو زہردیکر موت کے گھاٹ اتاردیا،
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر پدو چیری میں آٹھویں کلاس میں دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ کی…
انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
فائل:فوٹو
نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ان کی مشترکہ جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی…
یمن ، علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین گھمسان کی جنگ، 27ہلاک
فائل :فوٹو
صنعا: یمن میں علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران 27افرا د ہلاک ہوگئے ۔
غیرخبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جنوبی صوبے ابین میں القاعدہ جزیرہ عرب کے جنگجوؤں نے…
محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی
فائل:فوٹو
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئے
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد…
بھارتی کرکٹرایل راہول کی شادی سنیل شیٹی کی بیٹی سے طے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ایل راہول کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب…
توشہ خانہ کے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوٴس میں نئی روایت قائم کر دی
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے۔ انہیں ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاوٴس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے جنہیں عوام…
مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
مسلم لیگ ( ن) کی رہنما مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لئے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے…
توہین عدالت کیس،میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمران خان کاجواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا توہین عدالت کیس میں نیا جواب جمع کروادیا۔کہا میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا
جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر عمران خان نے افسوس…
توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔
الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکلا…
پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس ، عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی عدالت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔
اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔…
آنند لائٹس آف کردو، بھارتی ہار دیکھی نہیں جارہی، مومن ثاقب کی ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی: بھارت کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا مزاق اڑایا جارہا ہے اور ٹوئٹر پرMumbai Airport
کے نام سے ٹرینڈ چل رہاہے۔
ایسے میں پاکستان کے معروف ڈرامہ آرٹیسٹ مومن ثاقب کہاں موقع چھوڑتے ہیں،…
دیوالیہ سری لنکا نے امیرترین بھارت کو دبئی میں حقیر کر دکھایا
فوٹو: ٹوئٹر
دبئی : دیوالیہ سری لنکا نے امیرترین بھارت کو دبئی میں حقیر کر دکھایا،بھارت کا شکست کے بعد ایشیا کپ کا سفر تقریباً تمام ہوگیا، فائنل میں پہنچنے کی ایک صورت یہ ہے کہ پاکستان دونوں میچ ہار جائے اور انڈیا افغانستان کو ہرادے تب…
عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا، حکمران اتحاد کے رہنماؤں کی اداروں کے خلاف ویڈیوز چلوا کر کہا یہ دیکھو کون ہے اداروں کے خلاف؟ ان کی دھمکیاں سنو.
پشاور میں جلسہ سے…
محمد رضوان کی لڑکی کے ساتھ سیلفی کی ویڈیو، ہوا کیا؟ لڑکی نے بتا دیا
فوٹو:انٹرنیٹ
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سوشل میڈیا پر اپنی سیلفی سے تیزی سے مقبول ہورہے ہیں محمد رضوان کی لڑکی کے ساتھ سیلفی کی ویڈیو، ہوا کیا؟ لڑکی نے بتا دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں…
منچھر جھیل پر پانی کا دباوٴ برقرار، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس
فائل:فوٹو
سہون: منچھر جھیل میں مزید شگاف ڈالنے کے باوجود پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے جس کے سبب سہون شریف اور سعید آباد کے ڈوبنے کا خطرہ برقرار ہے۔
منچھر جھیل میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، دریائے سندھ میں چھ لاکھ…
سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
فوٹو:انٹرنیٹ
ممبئی :بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ…
کینیڈا ،نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران مکھی نگل لی
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔
العربیہ نیوز کے مطابق ”گلوبل نیوز“ چینل کی اناوٴنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں…