پاکستان میں دہشتگردی، بھارتی ایجنسیز ملوث، ثبوت پکڑ لئے ہیں، وزیرداخلہ
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا پاکستان میں دہشتگردی، بھارتی ایجنسیز ملوث، ثبوت پکڑ لئے ہیں، وزیرداخلہ نےکہا ہردہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہوتا ہے۔
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب عمران محمود کے…
نواز شریف کا دیوانہ مداح لندن پہنچ گیا اپنے قائد کیلئے گانا بھی گایا
فائل:فوٹو
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا دیوانہ مداح اْن سے ملنے کیلئے لندن پہنچ گیا۔مداح نے نواز شریف کیلئے گانا بھی گایا
رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا ایک مداح ان سے ملنے کیلئے لندن میں موجود رہائش گاہ ایون فیلڈ…
شعیب ملک کا ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز
فائل:فوٹو
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی20 فارمیٹ میں 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔شعیب ملک 2005 سے ٹی20 کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے…
عدالتی فیصلوں کے باوجود کرپشن ختم نہیں ہوسکی،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود کرپشن ختم نہیں ہوسکی، مسئلہ صرف کرپشن کا نہیں سسٹم میں موجود خامیوں کا بھی ہے نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے۔
سپریم کورٹ میں…
آسٹریلیا میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
سڈنی: آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے انتہائی دل شکن واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔
غیر ملکی…
وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا
فوٹو:اسکرین گریب
سکھر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 30 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔
سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی…
این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور :مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کاکہناہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔ سرٹیفائیڈ لٹیرے ملک پر قابض ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے…
ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔…
توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب کرلیا۔ممبر کے پی نے کہا کہ ممبر پنجاب کی معذرت والی بات پر غور کریں، ہمیں ولن تو نہ بنائیں۔
الیکشن کمیشن نے عمران…
جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ہتک آمیز الزامات لگائے،نورا فتیحی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔نورا فتیحی کا الزام ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے ہیں۔
اداکارہ کے مطابق جیکولین…
ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
فائل:فوٹو
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے۔
کوئٹہ میں…
منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت…
ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟ کون پہنچے گا فائنل میں
دوحہ:ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟ کون پہنچے گا فائنل میں قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں آج جوڑ پڑے گا۔
ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار رنراپ رہا، کروشیا نے 2018کا فائنل کھیلا تھا فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا…
Pakistan wins 7 awards in 5 days long APICTA 2022
ISLAMABAD: The five-days event ended up successfully after a series of activities including the presentation of products, judging sessions, business matchmaking, startup sessions, and cultural shows.
Pakistan’s IT industry, talent, startup…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور،پیکج میں 47 کروڑ لاکھ ڈالر کا قرضہ، 30 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد کی گرانٹ اور حکومت جاپان کی جانب سے لاکھر کی گرانٹ شامل ہے۔
ایشیائی ترقیاتی…
دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کوئین دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی۔دیپیکا اس سیریز کی پہلی کوپ ہیروئن ہیں جس کی تصدیق بھارتی فلم نقاد ترن آدرش نے بھی کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون مشہور بالی…
شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…
توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی…
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی…
سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روک دیا
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی…