ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر ڈیفالٹ کا خطرہ بالکل نہیں،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہوا ہے جس کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانا انتہائی ضروری ہوگیا ہے تاہم پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہیں مگر…
طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا،ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔جواب میں علی ظفر نے بچے کو پڑھائی میں دل لگانے کی ہدایت کردی ۔
سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور…
ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام شدید درہم برہم ،مسافر پریشان
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں جبکہ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئیں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام…
باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں
فوٹو : اسکرین گریب
گوجرانوالہ: پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں جس میں چائنیز بھی شامل تھیں ، پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے.
برطانوی باکسر عامر خان نے…
مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل
اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں پہ ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔
مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کی اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں کی ہے جس کے ساتھ انھوں…
اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو
گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے، بلاول زرداری بھٹو کا کہنا تھا ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
بلاول بھٹوزرداری کا کا کہنا تھا…
استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔
پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی…
بلدیاتی الیکشن کیس ، وفاقی دارالحکومت کی آبادی 20 کروڑ ظاہر کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کیس کی سماعت میں وفاقی دارالحکومت کی آبادی 20 کروڑ ظاہر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالت نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ 205 ملین صرف اسلام آباد کی؟۔
اسلام آبادہائی کورٹ نے اسلام…
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی نوید سنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر دی۔اسلام آباد ، مری ، گلیات اور خطہ پوٹھوارمیں بھی بادل برسیں گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک موسم کے بعد مغربی لہر بلوچستان کے شمال…
پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے
فوٹو:انٹرنیٹ
کراچی: پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو کانوے82 اور لیتھم 78 رنز پر کھیل رہے تھے۔
دوسرے دن کا کھیل شروع ہوتے ہی کپتان بابراعظم اپنے ٹوٹل 161 رنز میں اضافہ…
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ…
بی جے پی نے تونیشا شرما کی خود کشی کو لوجہاد قراردیدیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے ’لوجہاد‘ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے ہم اس کے خلاف سخت قانون لائیں گے
دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی…
اسموگ،لاہور ہائیکورٹ کاسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا کہا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی…
کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر،ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی
فائل:فوٹو
کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف…
ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں،صنم چوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔
ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا…
اسلام آبادہائی کورٹ کا پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا…
فائل:فوٹو
اسلام آبادہائی کورٹ نے پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے دونوں بچوں کو ان کی ماوٴں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دونوں بچوں کو پولینڈ کے سفارت خانے رکھا جائے
پولینڈ کی 2 خواتین کے پاکستانی…
پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے،روسی نائب وزیراعظم
فائل:فوٹو
ماسکو: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کاکہناہے کہ کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ملک میں توانائی کا بحران محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔
روس کی…
چین کا کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ 2020 میں عائد کی گئی تھی۔
غیرملکی میڈیا…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پی ٹی آئی نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے وکیل سردار…
بینظیر بھٹو کے قتل کو15 برس بیت گئے،قتل کا معمہ تاحال حل نہ ہوسکا
فائل:فوٹو
راولپنڈی /کراچی :پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائِی جارہی ہے۔
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور سیاست کے میدان میں قدم…