توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی 21 مارچ کو عمران خان کی درخواست پر…
عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مجھے کسی بھی طرح مجھ کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، گرفتار کریں گے یا قتل کردیا جائے گا۔
سوشل میڈیا پر…
غریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی
فوٹو: فائل
لاہور : وزیراعظم شہازشریف کاغریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی شہبازشریف نے کہاملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے سبسڈی دیں گے۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…
اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا
فوٹو : فائل
لاہور: اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا،اعجاز الحق نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ ضیاالحق کے صاحبزادے…
خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم
فوٹو : گوگل فائل
برسبین: خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم، انڈیا سے تعلق رکھنے والے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارت کیخلاف فیصلہ دے دیا۔
اس سے قبل خالصتان ریفرنڈم کینیڈا کے علاوہ کئی ممالک میں ہو چکا ہے، اب…
آج ملک میں جوجنگل کا قانون ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے, مریم اورنگزیب
فوٹو : فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔
پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس…
لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری نے کہا عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی.
فوادچودھری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیر
ماسکو(شِنہوا)روس میں چین کے سفیر ژانگ ہان ہوئی نے کہا ہے کہ دنیا جتنی زیادہ ہنگامہ خیز ہے، چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیرنے کہا تعلقات کے لیے ثابت قدمی سے آگے بڑھنا اتنا ہی اہم ہے۔
چینی میڈیا کے…
عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، سنگین دفعات کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی، سنگین دفعات کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی پر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کیا۔
مقدمہ سرکار کی…
لاہور قلندر ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، سلطانزکو فائنل میں 1 رن سے شکست
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور:لاہور قلندر ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، سلطانزکو فائنل میں 1 رن سے شکست ہوگئی ، پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چمپئن کے نام رہا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان…
عمران خان کےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخ ، فرد جرم موخر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےتوشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخ ، فرد جرم موخر، عدالت نے فرد جرم30 مارچ تک موخر کی ہے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نےعمران خان توشہ خانہ…
عمران نیازی کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کہنا ہے کہ عمران نیازی واضح طور پر بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں ان کی گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…
مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں،عفت عمر
لاہور: پاکستانی اداکارہ عفت عمرکاکہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے سارے ٹرول مریم نواز کی خوبصورتی سے حسد کرتے ہیں مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔
ایک انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے…
پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کردیا ،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کردیا ہے جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ان حرکتوں سے چوروں اور ڈاکووٴں کا یہ ٹولہ بے نقاب ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں چیئرمین پی…
پولیس کا زمان پارک میں آپریشن ، عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، کیمپس اکھاڑ پھینکے،…
فائل:فوٹو
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔
پولیس کا لاہور میں عمران خان کے گھر زمان…
افغانستان میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے جبکہ خواتین دکانداروں کا 6 ماہ کا کرایہ بھی معاف کردیا گیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان…
وزیر اعظم کا مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری فنڈز کے اجراء کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری طور پر فنڈز کے اجراء کا حکم دے دیا مردم شماری کے عمل کی شفافیت اور منظم مانیٹرنگ کیلئے چیف سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو…
رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان پیکج کے تحت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی شروع ہوگئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ ہر رجسٹرڈ صارف کو پہلی مرتبہ 10 کلو آٹے کا ایک تھیلا ملے گا۔
وزیراعظم…
توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان آج پیش ہونگے،زمان پارک سے روانہ،سکیورٹی کے انتظامات سخت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت آج ہوگی، سابق وزیر اعظم عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر…
لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپی ایس ایل 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے 171 رنز بنائے ، محمد…