ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل آج ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ
فائل:فوٹو
بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی…
پی ٹی آئی اراکین کی عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کی۔
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے…
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا، بجٹ منظوری موخر
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی کا ایوان آج دن بھر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باعث مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا جس کے باعث بجٹ منظوری موخر کر دی گئی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 11 اپوزیشن ارکان کی رکنیت 15…
امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
قومی اسمبلی میں…
آل پاکستان انجمن تاجران نے اضافی ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان…
افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں،خواجہ آصف
فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے دو روز قبل کہا تھا کہ افغانستان سے…
کے پی کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا۔ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، تاہم کے پی کے کی طرح دہشت گردی کا سامنا دیگر صوبوں نے بھی…
نئے مالی سال کا بجٹ عوام کیخلاف اقتصادی دہشت گردی ہے،عمرایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ عوام کیخلاف اقتصادی دہشت گردی ہے۔صنعتوں کے خلاف بجٹ سے اقتصادی ترقی نہیں ہوسکتی۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ…
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کے نوٹسز واپس
فوٹو فائل
اسلام آباد: توہین عدالت ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس میں جاری کیے گئے شوکاز نوٹس واپس لے لیے جبکہ ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور ، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔
شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ…
پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کو اسلام…
جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اداکارہ کوخاص تحفہ دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اْنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔
جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور…
چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا”بدو بدی“یوٹیوب پر واپسی کے بعد دوبارہ ڈیلیٹ
فائل:فوٹو
لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلیٹ ہوگیا۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ حاسدین نے دوبارہ اسٹرائیک…
سینیٹ آبی وسائل نے فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔
چئیرمین قائمہ…
انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکی…
محسن نقوی کی پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب سے ملاقات ،پاک چین تعلقات، سکیورٹی امورپرتبادلہ خیال
فوٹو:اسکرین گریب
نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور ، قانون نافذ…
مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری،بجلی مزید مہنگی ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے
، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے…
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں…
حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کا زور دیا گیا ہے۔
وائٹ ہاوٴس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آئینی، بین…
عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت…