امریکی صدر کا بیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہے ،شہبازشریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں پاکستان نے ہمیشہ انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ہم دہشت گردی کے مظاہر سے نمٹنے کے لیے اپنے عزم پر ثابت قدم…

پیکا ایکٹ ، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لیے طلب کرلیا۔ پیکا ایکٹ ترمیم 2025ء کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت…

صدر،وزیراعظم کی بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں کینٹ پر افطار کے دوران دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملے کے نتیجے میں قیمتی جانی…

سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں ربزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 16 حملہ آور ہلاک ، 5 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 مارچ…

صدرٹرمپ کا افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر حکومت پاکستان سے اظہار تشکر

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلے طویل ترین خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتہاپسند دہشتگردی کے…

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں…

بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف…