ہندی کتاب کیوں نہیں لائے ،بھارت میں سکول ٹیچرکا نو عمر مسلمان طالب علم پربدترین تشدد

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔استاد نے بچے کو ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی…

وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں کل ٹیکس آمدن 7818 ارب روپے رہی، وفاق نے 7169 ارب اور صوبوں نے 649 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔ رپورٹ کے مطابق 23-2022 میں…

اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے تاثر ختم ہوگا کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں واقع ہیں، سوسائٹیز…

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر براڈ شیٹ کمپنی کی والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔اس حوالے…

رہنماء ایم کیوایم نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔  ایم کیو ایم رہنما 2005 میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے، 1990 اور 2013 میں رکن قومی اسمبلی منتخب…

عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے،الیکشن کمیشن

فوٹو: فائل اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کر دیاہے کہ عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے، نئی مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیاگیاہے جو چار ماہ میں مکمل ہوگا،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا باضابطہ شیڈول…

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل کابل:افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرانصاف شیخ عبدالحکیم شریعی کا کہنا ہے کی ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں. انھوں نے بتایا کہ…

صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا، گراں وفاقی کابینہ میں 11 وفاقی وزیر اور 7 معاون خصوصی شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ…

روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے

فوٹو: فائل اسلام آباد: روس کا سستا تیل کہاں گیا؟ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے پر سوالات اٹھنے لگے، سابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار روسی تیل آنے سے تیل قیمتیں کم ہونے کی خوشخبریاں سنایا کرتے تھے. روس سے سستے تیل کی…

سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل

فوٹو: فائل لاہور: سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل کر لئے گئے، پی سی بی کی طرف سے جاری بیان میں اسے ویڈیو ایڈیٹنگ میں کلپ مسنگ بتایا گیا ہے. یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی…