شہزادہ ولیم نے سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا
فوٹو: فائل
لندن :برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔
برطانوی شہزادہ ولیم نے سڑک پر بنے برگر سٹال پر عام شہریوں کو برگر پیش کئے، شہری شہزادے کو برگر تھماتا دیکھ کر دنگ رہ گئے، کچھ نے تو فرط…