امریکی سفیرکی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے حمایت کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔…