شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ، مزید 3 دن کے لیے ایف آئی اے کے حوالے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے مزید 3 دن کے لیے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ…