ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں چینی کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،اور چینی 190 روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں۔…

ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان

  کراچی: ندا یاسرکابجلی بل ایک لاکھ روپےآگیا،نادیہ خان بھی بل سے پریشان،بجلی کے بلز نے شوبز شخصیات کو بھی پریشان کردیاہے۔ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی دوستوں ندا یاسر، سعدیہ امام…

تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے

جاوید چوہدری لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر…

افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا

لاہور: ایشیا کپ،افغانستان کی مزاحمت 245 پر جواب دے گئی، بنگلہ دیش 89 رنز سے جیت گیا، افغانستان کی طرف سے ابراہیم زدران 75اور کپتان حشمت اللہ نے 51 نصف سنچریاں بنائیں رحمت شاہ،33 اور راشد خان نے 24 رنز بنائے. افغانستان کی وکٹیں وقفہ وقفہ…

نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ

  اسلام آباد: نگران حکومت کا خلاف مینڈیٹ ترقیاتی منصوبے منظوری کا فیصلہ، یہ فیصلہ مزید غیر ملکی قرضوں کے حصول کیلیے ضروری ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکیوٹیو کمیٹی…

زمبابوے کے سابق کپتان 49 سالہ ہیتھ سٹریک انتقال کر گے

فوٹو: سوشل میڈیا بلاوایو: زمبابوے کے سابق کپتان 49 سالہ ہیتھ سٹریک انتقال کر گے،ان کی فیملی کی طرف سے سوشل میڈیا پر ہیتھ سٹریک کی وفات کی تصدیق کی گی ہے۔ ہیتھ سٹریک 1993ء سے 2005ء کے دوران زمبابوے کے لیے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے کھیلنے والے…

تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

فوٹو:فائل پشاور: تحریک انصاف والا حربہ جماعت اسلامی پر بھی استعمال، مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج، بجلی بلز کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا. پولیس نے گزشتہ روز بجلی کے زائد بلوں کیخلاف احتجاج کے دوران…

پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگران حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…

بارش کے باعث پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم، پاکستان سپر فور میں پہنچ گیا

فوٹو:ٹوئٹر  پالے کیلے: بارش کے باعث پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم، پاکستان سپر فور میں پہنچ گیا، بارش نے شکست سے بچا لیا اور پاکستان انڈیا میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا، بھارتی بیٹنگ کے بعد شروع ہونے والی بارش نے پاکستان کو ہدف کے تعاقب کا موقع…

ایمان مزاری کی ضمانت 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت پر تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد…