عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامرکا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان کے ال راوٴنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اگلی نسل کے لیے ذمے داری…