پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا، عوام کو سال نو پر حکومت کی جانب سے تحفہ ملنے کی امید تھی لیکن حکومت نے منافع خوری کو ترجیح دی. پندرہ دن پورے ہونے پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی…

نوازشریف کا اقامہ اور سزا بھی جائزاور میرا اقامہ ناجائز قرار پایا،اختر مینگل

سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر (آر او) نے فیصلے میں لکھا کہ اختر مینگل کے پاس ’یو اے ای‘ کا اقاما ہونے پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔

نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات

فوٹو: فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات،دیگرممالک میں بھی بھر پور استتقبال کیا جارہاہے،دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے نیوزی لینڈ سے شروعات ہوئیں۔ نیوزی…

اسد عمر کے بھائی محمد زبیر کے شکوے

جاوید چوہدری  محمد زبیر کے والد غلام عمر فوج میں میجر جنرل تھے‘ زبیر صاحب ایم بی اے کے بعد کارپوریٹ ورلڈ میں داخل ہوئے اور آئی بی ایم کے مڈل ایسٹ اور افریقہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بن گئے۔ 2012میں مسلم لیگ ن جوائن کی اور2013 کی حکومت میں نج…

شیخ رشید کے پنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جس پر سابق وزیرداخلہ نے سپریم کورٹ جانے کااعلان کردیا ہے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے این اے 56/57 سے اپنے کاغذات…

خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 2020 کے بعد کم ترین سطح پرآگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 2020 کے بعد کم ترین سطح پرآگئیں، امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کےمطابق 2020 کے بعد خام تیل سب سے بڑی سالانہ گراوٹ کی طرف گامزن ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ اوراوپیک کی پیداوار میں کمی…

لاہور سے پی ٹی آئی کی امیدوار قومی اسمبلی صنم جاوید ایک اور مقدمہ میں گرفتار

فوٹو: فائل لاہور:تحریک انصاف کی کارکن اور لاہور سے پی ٹی آئی کی امیدوار قومی اسمبلی صنم جاوید ایک اور مقدمہ میں گرفتار کرلی گئیں اور ان کو پولیس نے عدالت میں بھی پیش کر دیا۔ پی ٹی آئی کی متحرک خاتون کارکن صنم جاوید کو لاہور پولیس نے…

آرتھرائٹس کی دوا ذیا بیطس کوبڑھنے سے روکنے میں مددگار

فوٹو فائل میلبرن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ رہیومیٹائیڈ آرتھرائٹس کے علاج کے لیے عمومی طور پر استعمال کی جانے والی دوا حال ہی میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں بیماری کو بڑھنے سے روک سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں کیے جانے والے…