توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد
فائل فوٹو
اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔
توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، ڈی سی اسلام آباد…