کشمیری فٹ بالر عامر سراج کو بھارتی فوج نے شہید کردیا

سری نگر: معروف کشمیر ی فٹ بالر عامر سراج سمیت 2 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں شہید کر دیا ہے۔ حریت رہنماء حمید لون کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو قتل کر رہا ہے۔ فٹ بالر جولائی 2020 سے لاپتہ تھے

مولانا شیرانی،حافظ حسین احمد اور گل نصیب جے یو آئی سے خارج

فوٹو: فائل اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے مولانا محمد خان شیرانی ، حافظ حسین احمد،مولاناگل نصیب خان اور مولاناشجاع الملک کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے ایک بیان مولانا محمد خان شیرانی،

سردی زیادہ ہے، انقلاب ، فریز، ہو گیاہے، فواد چوہدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ کا مشورہ بھی دیتے ہیں اور کبھی کبھی طنز کے نشتر بھی چلا دیتے ہیں ۔ اب فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سردی اتنی زیادہ ہے کہ انقلاب فریز

پاکستان ۔ میں۔ اور کرسمس

پامیلا رومیل کینتھاس ملک سے جائیں تو زندگی کیسی؟ ویسے بھی ہمارا تعلق چاہے کسی بھی مذہب سے ہو، ملک دشمن عناصر ہم سب کے دشمن ہیں۔ پاکستان میں بھلے ہی مسلمان بھائیوں کی اکثریت ہو لیکن یہ سوہنی دھرتی اپنے اندر مذہبی تکثریت کی خوبصورتی بھی

مریم نواز کا سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب منسوخ کیاجائے، وکلاء

لاڑکانہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سندھ ہائی کورٹ بار سے خطاب کی وکلاء نے مخالفت کردی ، گڑھی خدابخش بھٹو کے شیڈول دورے میں مریم نواز کا وکلاء سے خطاب منسوخ کرنے کی درخواست کردی گئی۔ بتایا جاتا

طاقتور ملزمان کےہراسانی کیسزکو سپریم کورٹ میں نہیں سنا جارہا

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ لوگوں کے ہراسانی کے کیسز سپریم کورٹ میں ہیں، جو ملزمان بااثر اور طاقتو ر ہیں ان کے کیسز کو سنا نہیں جاتا ہراسانی کے مقدمات بہت زیادہ تاخیر کا شکار

پروفیسر حافظ سعید کو ایک اور مقدمہ میں 15 سال قید

لاہور: کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ سعید سمیت 6رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دی گئیں ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی جانب سے حافظ سعید، حافظ عبدالسلام ، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام دیا ہے. جنرل

مسیحی برادری کو کرسمس مبارک، کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس منایا جا رہا ہے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، وزیراعظم نے پاکستان کی مسیحی برادری

مردم شماری مسترد، ایم کیوایم نےکراچی قربان کر دیا،پی ایس پی

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاک سرزمین پارٹی کی مجلس عاملہ کے رکن اور اورسیز چیپٹر کے انچارج شمشاد علی صدیقی، مڈل ایسٹ سینٹرل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مجاہد خان اور ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر نے کہا ہے مردم شماری پر کابینہ کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے.