ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید
راولپنڈی: آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…