پہلا ٹیسٹ،تیسرا روز،پاکستان 239 پر آوٹ، رضوان اورفہیم نے فالوآن ٹال دیا
ماؤنٹ منگنوئی:نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتان محمد رضوان اور فہیم اشرف نے پاکستان کی ٹیم فالو آن سے بچا لیا تاہم پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی.
پاکستان نے آج 30 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ آغاز کیا لیکن!-->!-->!-->…