رضوان اور فواد کی مزاحمت کے باوجود پاکستان پہلا ٹیسٹ ہار گیا
فوٹو : آئی سی سی
ماؤنٹ منگنوئی(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ سنبھل کر پھر لڑکھڑا گئی 251 پر 7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں.
کپتان محمد رضوان اور فواد عالم کی مزاحمتی اننگز کا خاتمہ کپتان!-->!-->!-->!-->!-->…