اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیر خارجہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قومی مسائل پر حزب اختلاف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بات چیت کیلئے تیار ہے تاہم احتساب کے جاری عمل پر کوئی بات نہیں ہوگی۔
پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…