مچھ میں11مزدوروں کے قتل پراحتجاج، کوئٹہ سبی روڈ بندکردی
فوٹو: سوشل میڈیاکوئٹہ ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کے قتل پر ورثاء نے احتجاج کیا اورمظاہرین نے کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک بند کئے رکھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھ فائرنگ واقعہ کیخلاف!-->!-->!-->…