بابراعظم اورامام الحق کے بعد شاداب خان بھی پہلے ٹیسٹ سےآوٹ

فوٹو فائلترنگا: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو انجریز نے مشکلات میں گھیر رکھا ہے پہلے ٹیسٹ میں بابراعظم اور امام الحق کے بعد شاداب خان بھی باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی

معروف مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا کا شکارہوگئے

فوٹو: فائلکراچی: ممتاز و معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، انور مقصود کئی ماہ سے ادبی سرگرمیوں سے بھی دور ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے دوران ہی انورمقصود بھی اس مہلک وائرس میں

سینیٹ الیکشن،سپریم کورٹ کی رائے جاننے کیلئے ریفرنس دائر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت نے صدر پاکستان کی طرف سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری کے بعد سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیاہے۔ صدر مملکت نے سینیٹ کے الیکشن

بچے جھوٹ بولیں، خود دربدر ہوں، کیا فائدہ ایسی ناجائز دولت کا؟ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےپولیس سمیت کسی کو بھی تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں، کئی سال سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، تنخواہیں اتنی نہیں جتنی ملنی چاہئیں۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 83 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 83 افراد انتقال کر گئے اور مزید 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621

جے یوآئی کے گل نصیب اور شجا ل الملک بھی پارٹی پالیسی سے نالاں

فوٹو:فائلپشاور: جے یو آئی ف کی قیادت پربلوچستان کے بعد خیبر پختون خوا سے بھی عدم اعتماد کی آوازیں اٹھنے لگیں ، سابق ایم این اے مولانا شجاع الملک اورمولانا گل نصیب نے مولانا شیرانی کی حمایت کردی۔ خیبر پختون خوا سے جمیعت علمائے اسلام میں

انضمام الحق جونیئرز بیٹسمینوں حیدرعلی اورعبداللہ شفیق پربرس پڑے

لاہور: پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق جلد باز ی کرنے پر جونیئر کھلاڑیوں حیدر علی و عبداللہ شفیق کو آڑھے ہاتھوں لیا ہے انھیں کہا کہ ہے کہ محمد حفیظ کی بیٹنگ سے سیکھیں۔ ٹی ٹوئٹنی سیریز پر اپنے ردعمل میں میں انضمام

وزیراعظم نے وزراء کو اہداف دے دیئے ، کارکردگی دکھائیں

فوٹو: سکرین گریباسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی باتوں نے سب کو حیران کر دیا کہتے ہیں کسی بھی نئی حکومت کو تیاری سے پہلے اقتدار میں نہیں آنا چاہیے، تین ماہ تو ہمیں گورننس سمجھنے میں لگ گئے یہ بھی کہا کہ ڈیڑھ سال تک توپاور سیکٹر سے متعلق

کراچی ، فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا،8افراد جاں بحق،23زخمی

کراچی: نیو کراچی کے علاقے میں ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے8 افراد جاں بحق اور 23زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی صبا سنیما کے قریب فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔

بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کا دورہ کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ بھارتی فوج کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف