بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد…

لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وزیراعلیٰ…

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وفاق کو اس سلسلے میں…

 ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی،بانی پی ٹی آئی 

فائل:فوٹو بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔ 190 ملین…

سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی

فوٹو : سوشل میڈیا مدین: سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی، توہین مذہب کا یہ واقعہ سوات کے علاقے مدین میں پیش آیا ہے. مشتعل افراد کے تھانے پر حملے میں 8 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے، اس حوالے…

افغان ٹیم بھارت کے سامنے ایک بار پھر بے بسی کی تصویر بن گئی، 47 رنز سے شکست

فوٹو : فائل  بریج ٹاؤن: افغان ٹیم بھارت کے سامنے ایک بار پھر بے بسی کی تصویر بن گئی، 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے راؤنڈ میں حریفوں پر قہر بن کر برسنے والی افغانستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں بھارت کے لیے تر…

حسب توقع پیپلز پارٹی مان گئی،بلاول بھٹوزرداری نے ناں ناں کرتے گرین سگنل دیدیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: حسب توقع پیپلز پارٹی مان گئی،بلاول بھٹوزرداری نے ناں ناں کرتے گرین سگنل دیدیا، وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان وفد سطح کے مزاکرات کا وہی انجم ہوا جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر پہلے سے دعوے کئے جارہے…

حج سیزن کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا،سعودی سفارت…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ سے 10 افراد شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد اغوا

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ سے کسٹم اہل کار سمیت 10 افراد کو شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کا یہ بڑا واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون سے متصل سیاحتی مقام شعبان پر پیش آیا جہاں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پکنک…

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا،شہریوں کا جینا محال

فائل:فوٹو پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری علاقوں میں15 سے18 جبکہ دیہی علاقوں میں 18 سے 22 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔جس سے شہری شدید ذہنی اذیت کاشکار ہیں ۔ بجلی کی طویل لوڈشیدنگ سے شہریوں کا…

 ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر ایٹ مرحلہ، انگلینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو شکست 

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں…