نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے والد کے انتقال اور نماز جنازہ کی تفصیلات جاری کر دیں، اداکارہ نے…

وزارت مذہبی امور کی 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

فائل:فوٹو ریاض : وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کاکہناہے کہ عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے سوشل میڈیا پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہہ…

سیلاب متاثرین کے ازالہ کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو ٓاسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ 2022ء کے سیلاب سے پاکستان کو اب تک 30ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے،سیلاب متاثرین کے ازالہ کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے۔ حکومت این ڈی ایم اے کو تمام ممکن وسائل فراہم کرے گی۔ اسلام…

بانی تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر اغوا

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کیا گیا، غلام شبیر شہباز گل کے بڑے بھائی بھی ہیں۔ ایف آئی…

ترکیہ میں طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے پکڑا گیا

فائل:فوٹو اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔نامعلوم طالب علم نے نقل کرنے کیلئے انتہائی ہوشیار طریقہ استعمال کیا ۔ ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیاجبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج…

ٹی 20 ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

فوٹو فائل اینٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم اینٹیگوا میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے…

صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے معاملے پر لارجر بنچ کی تشکیل کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا. عدالت نے قرار دیا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔چیف جسٹس…

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے ۔ اجلاس میں بجٹ پر بحث کی جائے گی جبکہ اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام تقریباً 5 بجے طلب کیا…

اویس لغاری کا محسن نقوی کو خط ، کے پی گرڈ سٹیشنز معاملے پر مدد مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبر پختونخوا گرڈ سٹیشنز پر آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی۔اویس لغاری نے کہا کہ غیر متعلقہ افراد کو گرڈز میں داخل ہونے سے روکا جائے۔ وفاقی وزیر…