اسلا م آبا د میں بھی ایک بچی زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک اور بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، اب کی بار یہ روح فرسا واقعہ وفاقی دارالحکومت میں پیش آیا،دوبجے گھر سے نکلنے والی دس سالہ سمرین کی لاش قریب ایک مکان سے ملی، قصور کی زینیب کے قاتل کو ابھی سزا نہیں ملی۔ ۔ لیکن…

فرحت اللہ بابر کے پیپلز پارٹی نے پر کاٹ دیئے، ترجمان کے عہدہ سے فارغ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دو دن پہلے سینیٹ میں انقلابی تقریر کرنے والے سینیٹر فرحت اللہ بابر کے پیپلز پارٹی نے پر کاٹ دیئے ۔ الوداعی خطاب میں اپنی ہی جماعت پر تنقید کا نشانہ بنانے والے فرحت اللہ بابر سے پارٹی ترجمان کی ذمہ داری واپس لے لی گئی…

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی بیوی کا شوہر پر تشدد کاالزام

نئی دلی( مانٹیرنگ )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے محمد شامی کے خلاف محاذ کھول دیا۔۔کہتی ہیں کہ ان کے شوہر اور سسرالی ان پر تشدد کرتے ہیں۔ تشدد کے حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ ہاسن جہاں…

خواتین کا عالمی دن

وقارفانی عورت کیا ہے، یہ ماں ہے، بیٹی ہے بیوی ہے، جس رنگ جس رشتے میں ہے لازوال ہے، صبر کی داستان ہمت کا استعارہ ہے، اس کا وجود تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز کو زندگی کا سوزِ دروں کہا گیا مردوں کے معاشرے میں اسی صبر اسی ہمت کو کمزور کمتر…

شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنس۔ سماعت 14 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں استغاثہ کے 9 گواہوں کے بیانات قلمبند،، سماعت 14 مارچ تک ملتوی کردی گئی، واجد ضیاء کا بیان کل قلمبند ہوگا، وکیل صفائی 13 مارچ کو جرح کریں گے نواز شریف اور انکے بچوں کیخلاف…

خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی جانچ پڑتال کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نیوزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف جانچ پڑتال کاحکم چیئرمین نیب نے دیا جس میں کہاگیا…

احتساب عدالت کو شریف فیملی کے خلاف مقدممات کے لیے مزیف 2 ماہ مل گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف فیملی کے خلاف مقدمات کے لیے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ جب کہ  اسحاق ڈار کے خلاف 3 ماہ کی توسیع کردی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے ملزمان کے…

ملتان سلطانز نے زلمی کو 19 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 184 رنز کا ہدف دیا تاہم جواب میں پشاور زلمی صرف 164 رنز ہی…

ہوٹل میں خواتین کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈنگ ، ملزم گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہوٹل آنے والی خواتین کی خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈنگ کرکے بعد میں بلیک میل کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے اسلام ا?باد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر…

سری لنکا میں مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیاگیا، وسطی شہر کینڈی سمیت مختلف شہروں میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق سری لنکا کے وسطی…