خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ

فوٹو: فائل اسلام آباد "زمینی حقائق ڈاٹ کام" خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ میں محسن نقوی کی یقین دہانی، گرڈ اسٹیشنز کی سکیورٹی بڑھانے پر زور دیا. خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا بحران…

چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کا علاج دریافت کر لیا

فائل:فوٹو بیجنگ: چینی محققین نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ذیابیطس ٹائپ 2 کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں نے 2021 میں 59 سالہ شخص پر سیل ٹرانسپلانٹ انجام دیا تھا جس کے بعد سے مریض نے 33 ماہ سے…

ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک

فائل:فوٹو کنڑ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع اسد آباد کے علاقے چاغا سرائے میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد المنان عرف حکیم اللہ ہلاک ہوا۔…

مریخ پر جانے والے خلاباز کو واپسی پر ڈائیلاسز پر رہنا پڑ سکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو لندن : ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ طویل مدتی خلائی پرواز انسان کے گردوں کو مستقل طور پر نقصان پہنچا سکتی ہے، یہاں تک کہ مریخ پر جانے والے خلاباز کو واپسی پر ڈائیلاسز پر رہنا پڑ سکتا ہے۔ پانی اور آکسیجن کی عدم موجودگی…

آسٹریلیا نے بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیا

فائل:فوٹو سڈنی : آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاست دانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیاہے ۔ جاسوسوں کی تازہ بے دخلی کو آسٹریلیا میں بھی مودی سرکار کے لیے زبردست دھچکا…

پاک بحریہ کے جنگی جہاز کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل سعودی نیول فورسز کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے جدہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر…

سائرہ یوسف کا شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی کے سوال پر ردعمل آگیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے اپنے سابق شوہر شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی کے سوال پر ردعمل دے دیا۔ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اْن معروف سابق جوڑوں میں ہوتا…

بجلی پیدا کرنیوالے صوبے میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ،وزیر اعلٰی خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور: بجلی پیدا کرنیوالے صوبے میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ،وزیر اعلٰی خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن پہنچے گئے. اس موقع پر…

حج کے دوران گرمی سے 577 حاجی جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو ریاض : مکہ مکرمہ میں رواں برس حج کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے جبکہ اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ میڈیا…

خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پشاور، نوشہرہ، مردان سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

فائل:فوٹو پشاور"زمینی حقائق ڈاٹ کام" صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پشاور، نوشہرہ، مردان سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے جبکہ نوشہرہ میں مشتعل عوام نے جی ٹی روڈ بلاک کردیا۔ مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی اور احتجاج کے…